میرے یہ خطوط عذرا پروین عرف ریشما، میری سب سے بڑی لڑکی جو 19 نومبر 1992 کو ایک ناگہانی حادثہ میں جل جانے کی وجہ سے 21 نومبر ہر 1992 کو انتقال کر گئی- انّ للّہٰ و انّ الیھ راجعون-
آج میں ان خطوط کو بذریعہ ماہانہ باجی دختران ملّت کے نام پیش کر رہی ہوں اس یقین کے ساتھ کہ وہ تمام لڑکیاں جن کی شادی ہو چکی ہے یا پھر ہونے والی ہے ان خطوط سے ضرور مستفید ہوں گی- قارئین سے ایک ہی گزارش ہے کہ وہ مرحومہ عذرا کے لئے دعائے مغفرت فرمائیں اور قارئین باجی اپنی رائے سے ضرور مطلع فرمائیں-
فقط
ڈاکٹر رضیہ سلطانہ نگھت
Comments
Post a Comment